سید علی گیلانی کو سب سے بڑا سول اعزاز نشان پاکستان د یدیا گیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے 73یوم آزاد کے موقع پر بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو نشانِ پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔ یہ اعزاز پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایوان صدر میں ایک خصوصی تقریب میں عطا کیا۔ یہ اعزاز اسلام آباد میں حریت رہنماوں نے وصول کیا۔
سید علی گیلانی