نائب صدر مسلم لیگ)ن(مریم نواز کی قوم کو جشن آزاد ی کی مبارکباد

  نائب صدر مسلم لیگ)ن(مریم نواز کی قوم کو جشن آزاد ی کی مبارکباد

  

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن(کی نائب صدر مریم نواز نے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے والد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی پرچم کشائی کرتے کی ویڈیو شیئرکی۔مریم نواز نے کہا کہ قوم کو محمد نواز شریف کی جانب سے یوم آزادی بہت بہت مبارک، پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔ 

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -