ریونیو بورڈ سمیت دیگر سرکاری دفاتر میں یوم آزادی پر دعائیہ تقریبات

ریونیو بورڈ سمیت دیگر سرکاری دفاتر میں یوم آزادی پر دعائیہ تقریبات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (اپنے نمائندے سے)یوم آزادی کے حوالے سے صوبائی دارالحکومت میں بورڈ آف ریونیو،کمشنر آفس،ڈی سی او آفس،ایل ڈی اے ہیڈ آفس، پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی، اینٹی کرپشن وضلعی دفاترمیں خصوصی دعائیہ تقریبا ت کا انعقاد ہوا، ملک کی سلامتی اور تحفظ کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ سینئر ممبربورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ، ڈی جی پی آئی ٹی بی ساجد لطیف، ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس،ڈپٹی کمشنر دانش افضال و دیگر افسران نے خطاب کئے۔
 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مہر عبدالرؤف،  ڈپٹی کمشنر اصغر حسین جوئیہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے کہا کہ ہمیں اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے پاکستا ن کی خدمت کرنا ہے۔