رائل ریزیڈینیشیا ہاؤسنگ سکیم میں یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا
لاہور(خصوصی رپورٹ) رائل ریزیڈینیشیا ہاؤسنگ سکیم کے ہیڈ آفس میں جشن آزادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں حسنین گروپ کے چیئرمین ایوب شیخ، شون گروپ کے چیئرمین ناصر شون اوربریگیڈیئر (ر) طارق نیازی نے کیک کاٹا، ملک وقوم اور پاک فوج کی سلامتی کی دعا کی گئی۔