گورنمنٹ ڈگری کالج شالیمار  میں 14 اگست کی تقریب

  گورنمنٹ ڈگری کالج شالیمار  میں 14 اگست کی تقریب

  

لاہور(سٹی رپورٹر)گورنمنٹ ڈگری کالج  (بوائز) شالیمار ٹاؤن میں 14 اگست 2020 کی تقریب گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ہوئی۔ تقریب میں پرنسپل چوہدری ظفر علی، کالج کے تدریسی و غیر تدریسی عملے نے بھرپورانداز میں شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر محمد ابراہیم سلفی نے ملک کی ترقی اور کرونا کے خاتمے کے لیے دْعا کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -