سینٹرل سیکرٹریٹ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا

سینٹرل سیکرٹریٹ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا

  

لاہور (پ ر)سینٹرل سیکرٹریٹ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان میں یومِ آزادی کی تقریب، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے پرچم کشائی کی، کیک کاٹا اور پودا لگایا تقریب میں ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ صدیقی، سیکرٹری جنرل عبدالرحمن چوہدری، سعد سعید، اسداللہ قریشی ودیگر ذمہ داران نے شرکت کی اس موقع پر حمزہ محمد صدیقی نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کی اور کہا کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔

 آزادی اور خود مختاری کی حفاظت نہ کرسکنے والی قوموں کو دنیا سے حرف غلط کی طرح مٹا دیا جاتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -