سکھر میں نہر کے کنارے کھیلتی کمسن بچی کو مگر مچھ نے نگل لیا

سکھر میں نہر کے کنارے کھیلتی کمسن بچی کو مگر مچھ نے نگل لیا

  

 سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)سکھر میں نہر کے کنارے کھیلتی کمسن بچی کو مگر مچھ نے نگل لیا۔تفصیلات کے مطابق سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ کے قریب نواحی علاقے سے گزرنے والے نارا کینال سے نکل مگر مچھ نے کمسن بچی کو نگل لیا۔10 سالہ زاہدہ خاص خیلی کینال کے  کنارے کھیل رہی تھی کہ مگر مچھ نے حملہ کردیا، دیو قامت مگر مچھ بچی کو نگلنے کے بعد پانی میں غائب ہوگیا، حملے کی شکار بچی کے ساتھ موجود بچوں کی چیخ و پکار پر علاقہ مکینوں نے مگر مچھ کی تلاش شروع کردی۔

مگر مچھ حملہ

مزید :

صفحہ اول -