ضیاء احمد گلزار منصورہ سوسائٹی کے بلامقابلہ صدرمنتخب، آج حلف اٹھائیں گے

  ضیاء احمد گلزار منصورہ سوسائٹی کے بلامقابلہ صدرمنتخب، آج حلف اٹھائیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) معروف سماجی شخصیت انجمن ر اہ عامہ گلزار منصورہ کے نومنتخب صدر ضیاء احمد آج شام پروقار تقریب میں حلف اٹھائیں گے، گلزار منصورہ سوسائٹی منصورہ ملتان روڈ کے ممبران نے ضیاء احمد کو سوسائٹی کا بلا مقابلہ صدر منتخب کیا ہے، حلف برداری کی تقریب کے موقع پر نومنتخب صدر ضیاء احمد ممبران اور معززین علاقہ کے اعزاز میں رات9بجے عشائیہ دیں گے۔

 صدر ضیاء احمد

مزید :

صفحہ آخر -