گجرات،مسافر ویگن پل سے نیچے جا گری،2افراد جاں بحق، 6زخمی

گجرات،مسافر ویگن پل سے نیچے جا گری،2افراد جاں بحق، 6زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  گجرات (بیورورپورٹ)جشن آزادی کے موقع پر ٹریفک کے المناک حادثے نے لوگوں کوغمناک کر دیا تھانہ رحمانیہ کے علاقے میں تیز رفتار مسافر ویگن رحمانیہ ریلوے پل سے نیچے جا گرگئی جس کے نتیجے میں 2افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں سمیت نعشوں کو عزیز بھٹی شہید ہسپتال منتقل کر دیا زخموں کی حالت بھی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
حادثہ 

مزید :

صفحہ آخر -