محکمہ صحت سندھ نے1073 ڈاکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کردیا

محکمہ صحت سندھ نے1073 ڈاکٹرز کو نوکریوں سے فارغ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے 1073 ڈاکٹروں کو نوکریوں سے فارغ کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فارغ کیے گئے تمام ڈاکٹرز کئی ماہ سے نوکریوں سے غیر حاضر تھے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ غیر حاضر ڈاکٹروں کی طلبی کے لیے اشتہار بھی جاری کیے گئے تاہم جواب نہ ملنے پر غیرحاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کیا گیا۔
ڈاکٹر فارغ

مزید :

صفحہ آخر -