سندھ کے 8لاکھ طلبہ  اگلی کلاسوں میں پرموٹ  گورنر نے بل پر دستخط کر دیے

سندھ کے 8لاکھ طلبہ  اگلی کلاسوں میں پرموٹ  گورنر نے بل پر دستخط کر دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(آئی این پی) سندھ کے 8 لاکھ طلبہ اگلی کلاسوں میں پرموٹ ہو گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اس سلسلے میں ایک بل پر دستخط کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو بغیر امتحانات کے پروموٹ کرنے کے بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد ترمیمی بل ایکٹ کا حصہ بن گیا۔ اس سلسلے میں سندھ کی صوبائی اسمبلی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق سندھ کے 8 لاکھ طلبہ اب اگلی کلاسوں میں پرموٹ ہو گئے ہیں۔
 پرموٹ

مزید :

صفحہ آخر -