حیدر آباد،حکومتی سطح پر ایک کلومیٹر طویل قومی پرچم ریلی نکالی گئی

  حیدر آباد،حکومتی سطح پر ایک کلومیٹر طویل قومی پرچم ریلی نکالی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی جشن آزادی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا۔حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے ایک کلومیٹر طویل قومی پرچم کی ریلی نکالی۔ایک کلو میٹر طویل قومی پرچم کی ریلی ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کی سربراھی میں نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء  نے شہباز بلڈنگ فلائی اوور سے سٹیٹ بینک تک واک کی۔ریلی میں سول سوسائٹی، سماجی تنظیموں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستان زندہ  اور پاک فوج زندہ  باد کے نعرے لگا ئے۔
پرچم ریلی 

مزید :

صفحہ آخر -