ممتاز عالم دین مولانا احمد الرحمن کے چچا سیف الرحمن انتقال کر گئے
صوابی(بیورورپورٹ)ممتاز عالم دین مولانا احمد الرحمن کے چچا سیف الرحمن انتقال کر گئے۔ انہیں گذشتہ روز موضع آسوٹا شریف میں سپرد خاک کردیا گیا جنازہ میں ہر مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

You are subscribed Successfully