ریلوے نے 17 اگست سے مزید 5 ٹرینوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے نے 17 اگست سے 5 ٹرینوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بحال کی جانے والی ٹرینوں میں ہزارہ ایکسپریس،فرید ایکسپریس، رحمان بابا ایکسپریس اپ اینڈ ڈاؤن شامل ہیں۔ان کے علاوہ بدرایکسپریس اور موہنجو داڑو پیسنجر اپ اینڈ ٹاؤن ٹرین بھی 17 اگست سے دوبارہ چلنا شروع ہوجائیگی۔
ریلوے