کنٹریکٹ ملازمن کو مستقل ملازمت  کیلئے ترجیح دینے کے احکامات خوش آئند سابق چیف جسٹس ارشاد حسن خان

   کنٹریکٹ ملازمن کو مستقل ملازمت  کیلئے ترجیح دینے کے احکامات خوش آئند سابق ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)سابق چیف جسٹس پاکستان ارشاد حسن خان نے 3سال سے زائد عرصہ تک کام کرنے والے وفاقی اور صوبائی کنٹریکٹ ملازمن کو مستقل ملازمت کے لئے ترجیح دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات کو خوش آئند قراردیتے ہوئے متعلقہ وفاقی اور صوبائی محکموں بشمول تعلیمی اداروں سے تقاضا کیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے احکامات پر ان کی رو ح کے مطابق عمل درآمد کیا جائے۔گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا پشاور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے کیس میں صادر ہونے والے سپریم کورٹ کے یہ احکامات سرکاری محکموں کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی جیسے خود مختار اداروں پر بھی لاگو ہوتے ہیں۔
خوش آئند