ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر عبدالرحمان  آف تاشقند رستم کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر عبدالرحمان  آف تاشقند رستم کی اہلیہ انتقال کر گئیں 

  

رستم(نمائندہ پاکستان) ریٹائرڈ اسسٹنٹ کمشنر عبدالرحمان آف تاشقند رستم کی اہلیہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ عید گاہ رستم میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ شمس الرحمان، شیر رحمان، محمد رحمان کی والدہ،فضل الرحمن عرف کوٹھے استاذ کی بھاوج اور محمد طارق کی ساس تھیں رسم قل اتوار کو تاشقند بالا رستم میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -