جشن آزادی کے موقع پر  ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا

جشن آزادی کے موقع پر  ہسپتالوں میں ہائی الرٹ رہا

  

ملتان (خصو صی رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب کی ہدایت پر ملتان سمیت صوبہ بھر کے ہسپتال جشن آزادی کے موقع پر  (بقیہ نمبر9صفحہ10پر)

14 اگست(جمعہ) کو کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے  ہائی الرٹ رہے۔نشتر ہسپتال،شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال،سول ہسپتال و دیگر ہسپتالوں میں ڈاکٹرز،نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف الرٹ تھے۔کنسلٹنٹ ڈاکٹرز آن کال رہے#

مزید :

صفحہ آخر -