یوم آزادی پرویسٹ مینجمنٹ کمپنی  کی شہربھر میں خصوصی صفائی مہم

  یوم آزادی پرویسٹ مینجمنٹ کمپنی  کی شہربھر میں خصوصی صفائی مہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر)یوم آزادی کے موقع پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے (بقیہ نمبر36صفحہ10پر)
شہر کی معروف شاہراہوں اور چوراہوں کو سجا دیا، سڑکوں پر پانی کا  چھڑکاو اور اطراف میں چونے کی لائنیں لگا دیں گئیں اور جشن آزادی کے حوالے سے تقریبات کے مقامات کی خصوصی صفائی کی گئیں،چوک کچہری،گھنٹہ گھر اور  قلعہ کہنہ قاسم باغ کو نکھار دیا گیا اور بوسن روڈ، ہائیکورٹ چوک،اولڈ بہالپور روڈ اور ابدالی روڈ کو بھی چمکا دیا گیا جب کہ یوم آزادی کی مرکزی ڈی سی آفس میں منعقد ہوئی تو اس حوالے سے ڈی سی آفس کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا تھا۔
مہم

مزید :

صفحہ آخر -