ہائیکورٹ ملتان بنچ کا 17اگست سے  شروع ہونیوالے ہفتے کا روسٹر جاری

ہائیکورٹ ملتان بنچ کا 17اگست سے  شروع ہونیوالے ہفتے کا روسٹر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ملتان ہائیکورٹ بنچ میں (بقیہ نمبر34صفحہ10پر)
 موسم گرما کی تعطیلات کے دوران 17 اگست سے شروع ہونے والے 9ویں عدالتی ہفتے کے لیے ججز روسٹر جاری کردیا ہے۔ اس ضمن میں جاری کردہ روسٹر کے مطابق 17 اگست سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے ملتان بنچ میں ایک سنگل بینچ تشکیل دیا گیا ہے جو جسٹس چوہدری مشتاق احمد پر مشتمل ہے۔بہاولپور بنچ میں کوئی جج نہیں ہوں گے جبکہ راولپنڈی بنچ میں بھی ایک سنگل بینچ میں جسٹس صداقت علی خان ہوں گے۔ یاد رہے کہ ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا  9 واں ہفتہ 17 اگست سے شروع ہوگا۔
روسٹر

مزید :

صفحہ آخر -