یوم آزادی پر بھی طویل دروانیے کی بجلی بندش سے شہری بدحال
سرائے سدھو،اڈا جھلا ر مدینہ (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان)“یوم (بقیہ نمبر33صفحہ10پر)
آزادی کے موقع پر سرائے سدھو میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ،10 گھنٹے بجلی کی بندش، یوم آزا دی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں، پانی ناپید،شہریوں کا بجلی کی طویل بندش پر شدید احتجاج،تفصیل کے مطابق دو رو ز سے سرائے سدھو میں بجلی کی بد ترین لوڈ یڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے،شدید گرمی اور حبس کے دوران بجلی کی بندش نے شہریوں کی یوم آزادی کی خوشیاں ماند کر کے رکھ دیں،بجلی کی بندش کے باعث گھروں اور سر کاری عمارات پر چراغا ں نہ کیا جاسکا،شہریوں نے بجلی کی غیر اعلانیہ بندش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کامطالبہ کیا ہے۔ ”اعلانا ت کے برعکس“یوم آزا دی کے موقع پر کبیروالاشہر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈ نگ،16گھنٹے بجلی کی بند ش نے شہریوں کی ما ر دی،یو م آزا دی کی خوشیاں ماند پڑ گئیں، فریجوں میں پڑی کھانے پینے کی اشیا ء ضائع،علاقہ میں پانی ناپید،شہریوں کا بجلی کی طویل بند ش پر شدیداحتجاج،تفصیل کے مطابق دو رو ز سے کبیروالا کے بارو نق علاقوں محلہ اسلام آبا د،مخدو م پو ر روڈ،جھنگ روڈ، بستی نواں شہر سیداں، قطعہ حبیب شاہ، محلہ غوثیہ سمیت دیگر علاقوں میں بجلی کی بد ترین لوڈ یڈ نگ کا سلسلہ جاری ہے،شدید گر می اور حبس کے دوران بجلی کی بند ش نے ہریوں کی یو م آزادی کی خوشیاں ماند کر کے رکھ دیں،بجلی کی بند ش کے باعث گھروں اور سر کاری عمارات پر چراغا ں نہ کیا جاسکا،شہریوں نے بجلی کی غیر اعلانیہ بند ش پر شدید احتجاج کرتے ہوئے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کامطالبہ کیا ہے۔
بجلی بند