ڈکیتی، چوری کی نان سٹاپ وارداتیں، شہری لٹنے پر مجبور
ملتان (خصو صی رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی سامان سے(بقیہ نمبر32صفحہ10پر)
محروم ہوگئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقے کے ایف سی ایک مسلح ڈاکو نے مہر شاہد اور بیوی سے اسلحہ کا خوف دلواکر نقدی و سونا سمیت موبائل مالیت4لاکھ51ہزار چھین کر فرار ہوگیا، تھانہ کوتوالی کے علاقے شمس آباد محمد عامر کے گودام سے بھائی خالد تین نامعلوم افراد نے داخل ہوکر گن پوائنٹ پر پانچ موبائل و نقدی مالیت2لاکھ مزاحمت پر گولی مارکر زخمی کرکے فرار ہوگئے، تھانہ مخدوم رشید کے علاقے فاطمہ ٹاون ذیشان سے تین افراد نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل و گھڑی مالیت94ہزار چھین کر لیگئے، تھانہ بستی ملوک کے علاقے لاڑ محمد خلیل کی دوکان پرچھے مسلح ڈاکو نے داخل ہوکر غلہ سے نقدی مالیت1لاکھ50ہزار مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کردیافرار ہوگئے،تھانہ چہلیک کے علاقے رفاہ عام سکول سے ابوبکر کی جیب سے موبائل مالیت46ہزار، تھانہ مظفر ا?باد کے علاقے بستی درکھان محمد پرویز کی دوکان سے موبائل اسسریز مالیت22ہزار، شیر شاہ روڑ شاہد اقبال، بستی شورکوٹ محمد عادل، تھانہ کوتوالی کے علاقے پرانا بکر منڈی محمد ا?صف کی موٹرسائیکلیں، تھانہ نیوملتان کے علاقے ایس بلاک غلام مرتضی کی کار مالیت6لاکھ، تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے تھانہ چوک راشد محمود ودیگر افراد کے11موبائل، تھانہ قطب پور کے علاقے غریب ا?باد محمد عمران کیگھر سے نقدی 1لاکھ30ہزار سمیت دوتولہ سونا،ا?ٹھ تولہ چاندی، تھانہ ممتازا?باد کے علاقے حیدر پورہ سجاد حسین کی موٹرسائیکل، فضل ماڈل سکندر علی کیگھر سے نقدی و سونا مالیت95ہزار، تھانہ شاہ شمس کے علاقے سومورانا بستی محمد سجاد کیگھر سے نقدی و سونا مالیت1لاکھ28ہزارجبکہ تھانہ کوتوالی کے علاقے مچھلی منڈی محمد محسن کی موٹرسائیکل چوری ہوگئے۔
مجبور