فیصل آباد:سمندری کے قریب موٹروے پر ٹرک اورکار میں ٹکر،4 افراد جاں بحق

فیصل آباد:سمندری کے قریب موٹروے پر ٹرک اورکار میں ٹکر،4 افراد جاں بحق
فیصل آباد:سمندری کے قریب موٹروے پر ٹرک اورکار میں ٹکر،4 افراد جاں بحق

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سمندری کے قریب موٹروے پر ٹرک اورکار میںتصادم کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہو گئے ،جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ سمندری کے قریب تیز رفتاری کے باعث کار موٹروے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق اور4 زخمی ہوگئے،حادثہ کار ڈرائیورکی غفلت کے باعث پیش آیا،لاشوں اور زخمیوں کو گاڑی کی باڈی کاٹ کر نکالا گیا ہے،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا،ریسکیو حکام کاکہناہے کہ حادثے جاں بحق اورزخمیوں کا تعلق ایک ہی گھرانے سے معلوم ہوتا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -