سی ڈی اے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے 15 ستمبر تک عملدرآمدرپورٹ طلب 

سی ڈی اے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے 15 ستمبر تک عملدرآمدرپورٹ ...
سی ڈی اے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے 15 ستمبر تک عملدرآمدرپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سی ڈی اے کے ڈیلی ویجز ،کنٹریکٹ اور ماسٹررول ملازمین کی مستقلی کے حوالے سے 15 ستمبر تک عملدرآمدرپورٹ طلب کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں سی ڈی اے کے ڈیلی ویجز ،کنٹریکٹ اور ماسٹررول ملازمین کی مستقلی کے معاملے پر سماعت ہوئی،اسلام آبادہائیکورٹ نے 15 ستمبر تک عملدرآمد رپورٹ طلب کرلی ،عدالت نے کہاکہ 15 ستمبر تک ملازمین کومستقل کرکے رپورٹ جمع کروائی جائے ،جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس فیاض انجم نے تحریری احکامات جاری کئے۔