"میری زمین میرا آخری حوالہ"  مہوش حیات نے جشن آزادی کے موقع پر نئی تصویر شیئر کردی

"میری زمین میرا آخری حوالہ"  مہوش حیات نے جشن آزادی کے موقع پر نئی تصویر شیئر ...

  

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے جشن آزادی کے موقع پر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے، وہ کہتی ہیں کہ میری زمین میرا آخری حوالہ ہے۔

اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور ملک سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ”میری زمین میرا آخری حوالہ ہے، پاکستان زندہ باد پائندہ باد“۔

مہوش حیات کے لکھے گئے پیغام کو سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر ہزاروں مداحوں نے پسند کیا۔

مزید :

تفریح -