فیصل آباد:نجی سکول مالکان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردی
فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نجی سکول مالکان نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردی ۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی سکول کھولنے کی کال مستردکردی گئی ،ضلع بھر میں اعلان کے باوجود کوئی بھی نجی سکول نہیں کھولاگیا،واضح رہے کہ آل پاکستان پرائیویٹ ایسوسی ایش نے 15 اگست سے سکول کھولنے کااعلان کررکھا تھا۔