شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے لیے دباؤ ڈالا گیا، حامد میر کا انکشاف

شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے لیے دباؤ ڈالا گیا، حامد میر کا انکشاف
 شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے لیے دباؤ ڈالا گیا، حامد میر کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہےکہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے لیے دباؤ ڈالا گیا۔

"جیو نیوز" کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر نے انکشاف کیا  کہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب پر شہباز گل کو اسلام آباد نہ بھیجنےکے لیے آئی جی پنجاب کی جانب سے دباؤ ڈالا گیا۔  آئی جی پنجاب نے ایڈیشنل ہوم سیکرٹری کو فون پرکہا کہ شہباز گل کی مدد کریں، مسٹر ایکس سے آرڈر مت لیں۔انہوں نے کہا کہ  آئی جی جیل خانہ جات پنجاب پر بھی شہباز گل کو سہولتیں دینےکے لیے دباؤ ڈالا گیا۔

مزید :

قومی -