برےڈن مےلکم کے دوبارہ وکٹ کےپر بننے کا امکان نہےں، کوچ مائیک ہسن

برےڈن مےلکم کے دوبارہ وکٹ کےپر بننے کا امکان نہےں، کوچ مائیک ہسن

 ہملٹن (اے اےن اےن) نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم کے کوچ مائےک ہسن نے کہا ہے کہ انجری کے باعث برےڈن مےلکم کا دوبارہ وکٹ کےپر بننے کا امکان نہےں ہے ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ برےڈن مےلکم کو اس وقت کمر کی تکلےف لاحق ہے اور وہ ٹےسٹ مےچز مےں اس مشقت سے بھر پور وکٹ کےپر کے کام نے انکار کرچکے ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ برےڈن مےلکم کو دوبارہ ٹےم کاوکٹ کےپر بنانے کا کوئی امکان نہےں ۔ اس مےں کوئی شک نہےں کہ وہ ہمارے اےک بہترےن کھلاڑی ہےں اور ٹےم کا اثاثہ ہےں ۔

وےسٹ انڈےز کے خلاف کھےلے جانے والے تےسرے ٹےسٹ مےچ کے حوالے سے کوچ مائےک ہسن نے کہا ہے کہ امےد ہے کہ کھلاڑی اس ٹےسٹ مےچ مےں اپنی عمدہ کارکردگی کو برقرار رکھےں گے اور وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم کو شکست دےتے ہوئے سےرےز مےں کامےابی اپنے نام کرےں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی