پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب گیمز کا انعقاد 26 دسمبرکو ہو گا

پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب گیمز کا انعقاد 26 دسمبرکو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( سپورٹس رپورٹر) پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پنجاب گیمز کا انعقاد 26 دسمبر سے ہورہا ہے اور یہ کھیلیں 31 دسمبر تک جاری رہے گی مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے جن میں پاکستان بھرسے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی اس موقع پر 20 مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے جبکہ ان کھیلوں کے حوالے سے 16 دسمبر کو بھی پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کررہا ہے جس میں اس حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی جائے گی۔