قومی جونیئر باسکٹ بال چیمپئن شپ 25 دسمبر سے شروع ہوگی

قومی جونیئر باسکٹ بال چیمپئن شپ 25 دسمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جونیئر باسکٹ بال چیمپئن شپ 25 دسمبر سے واہ کینٹ میں شروع ہوگی۔ فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری کے مطابق چھ روزہ چیمپئن شپ میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان،اسلام آباد، فاٹااور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی