دوسری مائےکرو نےشنل بےڈ منٹن چےمپےن شپ کا آغاز 21دسمبر کو ہوگا

دوسری مائےکرو نےشنل بےڈ منٹن چےمپےن شپ کا آغاز 21دسمبر کو ہوگا

سےالکوٹ(بےورورپورٹ)ڈائرےکٹرمائےکرو کارپورےشن حاجی عمران ارشد نے کہا ہے کہ وہ حسب سابق اس سال بھی نےشنل لےول اور ڈسٹرکٹ لےول کی عظےم الشان اور منفرد سٹےنڈرڈ کی ہائی لےول بےڈمنٹن چےمپےن شپ کا سےالکوٹ مےں انعقاد کرےنگے اور ےہ دوسری مائےکرو نےشنل بےڈ منٹن چےمپےن شپ مائےکرو سپورٹس کمپلےکس ڈسکہ روڈ سےالکوٹ پر منعقد ہوگی ۔ جو 21دسمبر سے شروع ہوکر 31دسمبر تک جاری رہے گی ۔ چےمپےن شپ مےں حصہ لےنے کی آخری تارےخ 15 دسمبر ہو گی ۔ تمام کھلاڑےوں کو اس سے قبل باقاعدہ اپنا اندراج کروانا ہوگا ۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے مائےکرو سپورٹس کمپلےکس مےں صحافےوں سے گفتگو کے دوران کےا ۔ انہوں نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ مےں پاکستان بھر سے کھلاڑی سنگل اورڈبل ٹےموں کے لحاظ سے حصہ لےنگے ۔جےتنے والی کھلاڑےوں اور ٹےموں کو بڑا انعام 3لاکھ روپے جبکہ دےگر رنر اپ ٹےموں اور کھلاڑےوں کو نقد انعامات ، ٹرافےاں اور پرکشش اےوارڈز سے نوازا جائے گا۔ اور اس چےمپےن شپ مےں شمولےت کرنے والے کھلاڑےوں کو جدےد ترےن خطوط پر قومی معےار کا بےڈ منٹن کا ناےاب سامان او ر منفرد اہمےت کا سےٹ اپ اور کورٹ فار بےڈمنٹن فراہم کےا جائے گا تاکہ کھلاڑےوں کو مقابلے کے دوران کوئی دقت پےش نہ آئے علاوہ ازےں دےگر مطلوبہ تمام سہولےات کو بھی ےقےنی بناےا جائے گا اور انشاءاللہ پہلے سے بھی بڑھ کر کھلاڑےوں کو فسےلےٹےڈ کےا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی