مشہور شخصیت کرکٹ لیگ ، چوتھے سیزن کا افتتاح ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کریں گے

مشہور شخصیت کرکٹ لیگ ، چوتھے سیزن کا افتتاح ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (آئی اےن پی)مشہور شخصیت کرکٹ لیگ کی مقبولیت میں اضافے کےلئے چوتھے سیزن کا افتتاح ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر کریں گے ۔گزشتہ سال سی سی ایل کی ٹرافی کرناٹک بلڈوجرس نے حاصل کی تھی ۔ سی سی ایل کے سی ای او اور ایم ڈی وشنو وردھن ادری نے کہا کہ سچن ٹنڈولکر مشہور شخصیت کرکٹ لیگ کا چوتھا سیزن شروع کریں گے اور فلم انڈسٹری کی 200 مشہور شخصیات کے ساتھ سلمان خان اور ان کی ٹیم موجود رہے گی ۔یہ لانچنگ 20 دسمبر کو گرینڈ حیات میں ہوگی۔
اس لانچ میں فلم انڈسٹری کے ساتھ سی سی ایل ٹیم مےبرس اور امبےسڈرس بھی شامل ہوں گے ۔ یہ شو کپل شرما میزبان کریں گے اور اوشا اتتھپ اوپننگ میچ کے دن پرفارم کریں گی۔ اس میچ الگ الگ شہروں میں منعقد ہوں گے ۔