نےوزی لےنڈ سے دوسرے ٹےسٹ مےں شکست پر افسوس ہے،ویسٹ انڈین کوچ

نےوزی لےنڈ سے دوسرے ٹےسٹ مےں شکست پر افسوس ہے،ویسٹ انڈین کوچ

 ہملٹن (اے اےن اےن ) وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم کے کوچ اوٹس گبسن نے کہا ہے کہ نےوزی لےنڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹےسٹ مےچ مےں ہونے والی شرم ناک شکست پر افسوس ہے، کھلاڑی اپنی پوری جان سے ےہ ٹےسٹ مےچ نہےں کھےلے ۔ ٹرےننگ سےشن کے بعد مےڈےا سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم نے اچھی کرکٹ کھےلی ہے لےکن ہم نے ےہاں آکر اپنے لئے کرکٹ کو مشکل بنادےا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم اس وقت اچھی کرکٹ کھےل رہی ہے لےکن جو بھی وہ آفر کررہے ہےں ہم اس کے مطابق نہےں کھےل رہے جو کہ ماےوس کن بات ہے ۔ اےک سوال کے جواب مےں انہوںنے کہاکہ سےرےز کے تےسرے ٹےسٹ مےچ مےں کھلاڑےوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور اپنے کھےل مےں بہتر لانا ہوگی ۔ انہوںنے کہاکہ اگر اےسا نہ کےا گےا تو ہماری لئے اےک اور شکست منتظر ہوگی ۔ خےال رہے کہ نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم کو تےن ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز مےں اےک صفر سے برتری حاصل ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی