ہالی ووڈ کی ایکشن فلم دی لیجنڈ آف ہرکولیس کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی ایکشن فلم دی لیجنڈ آف ہرکولیس کا نیا ٹریلر جاری

 لاس اینجلس (آن لائن)ہالی وڈ کی ایکشن فلم "دی لیجنڈ آف ہرکولیس "کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔فلم کی کہانی بارہویں صدی عیسوی کے طاقتور یونانی کردار ہرکیولس کے گرد گھومتی ہے جسے اس کا سوتیلا باپ ایک سازش کر کے ملک بدر کر دیتا ہے ، یہاں اس نوجوان کو غلام بنا لیا جاتا ہے۔ رینے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار رینے نے مرکزی کردار کیا ہے،ایکشن ایڈونچر فلم دس جنوری کو ریلیز ہوگی۔

مزید : کلچر