اداکار فرید نواز بلوچ کی 12ویں برسی آج منائی جائیگی

اداکار فرید نواز بلوچ کی 12ویں برسی آج منائی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) ٹی وی کے سینئر اداکار فرید نواز بلوچ کی 12ویں برسی آج ( اتوار ) منائی جائیگی ۔ فرید نواز بلوچ کا شمار کراچی پی ٹی وی کے سینئر اداکاروں میں ہوتا تھا ، انہیں سنجیدہ اور مزاحیہ کردار ادا کرنے میں مہارت حاصل تھی اور خاص طور پر سندھی وڈیرے کے کردار کرنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں تھا ۔
انہوں نے پی ٹی وی کے بے شمار ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ وہ 15دسمبر 2001ءکو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

مزید :

کلچر -