فلوریڈ امیں62سال پرانا واٹر ٹاور فورک لفٹ کے ذریعے گرادیاگیا

فلوریڈ امیں62سال پرانا واٹر ٹاور فورک لفٹ کے ذریعے گرادیاگیا

 نیویارک(آئی اےن پی )امریکی ریاست فلوریڈا کے ہالینڈیل بیچ پر 1951ءسے قائم62سال قدیم واٹر ٹاور فورک لفٹ کے ذریعے زمین پر گرادیا گیا۔خستہ حالی کے شکار اس واٹر ٹینک میں2لاکھ گیلن پانی اسٹور کیا جاتا تھا۔اس واٹر ٹاور کو تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر خالی کرکے سکھادیا گیا تھا جس کے بعد گذشتہ روز اس کی 6 ٹانگیں کاٹنے کے بعد فورک لفٹ کے ذریعے کھینچتے ہوئے اسے زمین بوس کردیا گیا۔

مزید : عالمی منظر