تحریک انصاف کی فرح ناز کا ایم کیوایم میں شمولیت کا فیصلہ

تحریک انصاف کی فرح ناز کا ایم کیوایم میں شمولیت کا فیصلہ
تحریک انصاف کی فرح ناز کا ایم کیوایم میں شمولیت کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی فرح ناز ن ایم کیوایم میں شمولیت کافیصلہ کرلیاہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی صوبائی سیکریٹری فنانس فرح ناز نے تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیاہے اور امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ وہ ایم کیوایم میں شمولیت اختیار کریں گی ۔امت کے ذرائع کے مطابق فرح ناز متحدہ میں اپنی شمولیت کا باقاعدہ اعلان پریس کانفرنس میں کریں گی ۔

مزید :

کراچی -