آزادکشمیر میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ، دولہے کی بہن سمیت چارافرادجاں بحق

آزادکشمیر میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ، دولہے کی بہن سمیت چارافرادجاں بحق
آزادکشمیر میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ، دولہے کی بہن سمیت چارافرادجاں بحق

  

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چھمب سے جھنگ جانیوالی باراتیوں کی کار کو حادثے میں چارافرادجاں بحق ہوگئے ہیں ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق بارات میں شامل بدقسمتی گاڑی بھمبرکے قریب ڈمپر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں دولہے کی بہن ، بہنوئی ، تایااورایک نامعلوم شخص جاں بحق ہوگیا۔

مزید : مظفرآباد