مسلمانو! برطانیہ میں شراب فروخت کرنا بند کر دو

مسلمانو! برطانیہ میں شراب فروخت کرنا بند کر دو
مسلمانو! برطانیہ میں شراب فروخت کرنا بند کر دو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورورپورٹ) برطانیہ میں مذہبی تنظیم المہاجرین کے سربراہ انجم چوہدری کی قیادت میں گزشتہ روز ایسٹ لندن میں ایک واک کی گئی جس میں 60کے قریب خواتین اور ان کے بچے شامل تھے اس سے قبل انہوں نے بروک لین روڈ پر واقع شراب خانوں کے ایسے مالکان جو مسلمان ہیں کو ایک خط لکھا کہ وہ اسلامی شریعہ کے خلاف اپنا حرام کاروبار بند کر دیں۔ اس احتجاجی جلوس کو دیکھ کر برطانیہ کی انتہا پسند تنظیم انگلش ڈیفنس لیگ نے بھی ہاتھوں میں شراب اور بیئر کے ڈبے لیکر مارچ کیا اور کہا کہ یہ ہمارا ملک ہے کسی کو یہاں پر اپنی من پسند کا قانون نافذ کرنیکی اجازت نہیں ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -