ڈیرہ اسماعیل خان ،پی کے 67سے تحریک انصاف کی کامیابی

ڈیرہ اسماعیل خان ،پی کے 67سے تحریک انصاف کی کامیابی
ڈیرہ اسماعیل خان ،پی کے 67سے تحریک انصاف کی کامیابی

  

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک)ضمنی انتخابات میں پی کے 67ڈیرہ اسماعیل خان کی نشست پاکستان تحریک انصاف کے اکرام اللہ گنڈاپورنے جیت لی۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق  تحریک انصاف کے اکرام اللہ گنڈاپور28073ووٹ لیے جبکہ آزاد امیدوار فتح اللہ نے 14ہزار983ووٹ حاصل کیے۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان