جہاد اکبرشائع ہوگئی

جہاد اکبرشائع ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) کچھ نئے اوراق کو پلٹنے والی تمام انگلیوں کا انتظار اب ختم ہوا۔ سیدعبدالخالق خوارزمی کی کتاب ’’جہاد اکبرشائع ہوگئی‘‘ اس سے قبل ان کی دو کتب ’’تسخیر کائنات کا راز‘‘اور’’ خوف اور غم سے نجات کا راز‘‘ شائع ہوچکی ہیں۔