افشاں دلدار نے موسم بہار کی مناسبت سے نئی کولیکشنلانچ کردی

افشاں دلدار نے موسم بہار کی مناسبت سے نئی کولیکشنلانچ کردی

  

لاہور(پ ر)معروف ڈریس ڈیزائینر افشاں دلدار نے موسم بہار کی مناسبت سے اپنی نئی کولیکشن مارچ2019لانچ کر دی،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی میری متعارف کرائی گئی کولیکشن لوگوں کو پسند آئے گی کیونکہ میری کولیکشن کے موسم کی مناسبت سے فل کلر اور مکمل آرام دہ لباس خواتین میں کافی مقبول ہیں۔

اور میں نے اس مرتبہ بھی ان کی خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے موسم بہار کی نئی کولیکشن متعارف کروائی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -