پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی نئی تعمیرکی گئی مسجدکاڈاکٹرمراد راس نے افتتاح کردیا

پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کی نئی تعمیرکی گئی مسجدکاڈاکٹرمراد راس نے افتتاح کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے گزشتہ روزپنجاب ٹیکسٹ بک میں نئی تعمیر کی گئی مسجد کا افتتاح کیا، انہوں نے مسجد کی تعمیر کیلئے ایم ڈی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کاوشوں کو سراہا اور مبارکباد پیش کی،صوبائی وزیر نے کہا کہ سرکاری سکولز پرائیویٹ سکولوں کی نسبت بہتر کام کررہے ہیں۔ہم سرکاری سکولوں کی مزید بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔