جامعہ اصحاب صفہ میں تین ماہ کے تجویدی کورس کیلئے داخلوں کا آغاز

جامعہ اصحاب صفہ میں تین ماہ کے تجویدی کورس کیلئے داخلوں کا آغاز

  

لاہور( پ ر) جامعہ اصحاب صفہ جامع مسجد رحمت اللہ 1 رشید پارک اچھرہ لاہور میں تین ماہ کا تجویدی کورس میں داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے جس میں پروفیسر مولانا محمد یوسف خان اور مولانا قاری مومن شاہ کی سرپرستی میں ملک کے نامور قاری مولانا قاری زکی اللہ کیفی کورس میں شریک ہیں۔

مدرسین،مؤذنین، طلبہ ، حفاظ اور ائمہ کرام کو تین ماہ کے عرصہ میں ائمہ حرمین شریفین کے انداز میں نماز اور تراویح پڑھانے ،مختلف انداز میں آذان کی مشق اور اس کے ساتھ ساتھ ترتیل و تجوید میں مشق اور خلاصہ تجوید پڑھائیں گے۔

کامیاب ہونے والوں کو سند فراغت بھی دی جائے گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -