ساجدخان کے بھائی بقضائے الہیٰ سے وفات پاگئے

ساجدخان کے بھائی بقضائے الہیٰ سے وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنرپشاورکے پبلک ریلیشن آفیسر(پی آراو)ساجدخان کے بھائی بقضائے الہیٰ سے وفات کرچکے ہیں جنہیں گزشتہ روزآبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیاہے مرحوم کی رسم قل کل بروزاتواررنگ روڈسردارگڑھی نزدمیں اداکی جائیگی