جنرل کونسلر اسلام الدین خان کی دادی کی رسم قل ادا

جنرل کونسلر اسلام الدین خان کی دادی کی رسم قل ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک ا نصاف یونین کونسلرلوئربٹ خیلہ کے جنرل کونسلر اسلام الدین خان کی دادی کی رسم قل محلہ اکبرابادمیں اداکی گئی رسم قل میں ان کے دوستوں اوررشتہ داروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کرکے مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اورپسماندہ گان کیلئے صبروجمیل کی دعاکی گئی۔