محمد عیسیٰ خان کی بیوہ کا انتقال

محمد عیسیٰ خان کی بیوہ کا انتقال

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام پاکستان اور مجلس ختم نبوت کے رہنما محمد عیسٰی خان مرحوم کی اہلیہ،چوہدری محمد ریاض صدر پمز ایملاء ایوسی ایشن اسلام آباد اور ماربل انڈسٹری اونرز ایسوسی ایشن کے صدر چودھری محمد نواز کی والدہ وفات پاگئی ہیں ان کے نما جنازہ کذشتہ روز یتیم خانہ گراؤنڈ ایبٹ آباد میں ادا کی گئی ،نماز جناہ میں سابقہ وزیر ردار محمد یوسف،جمیعت علمائے اسلام آاد کشمیر کی امیرمولانا نذیر فاروقی،کی علاوہ مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی،بعد ازاں مرحومہ کو مقامی وبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -