محمدسید طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
تیمرگرہ ( بیورورپورٹ )محمدسید طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ،مرحو م کو گزشتہ روز آبائی قبرستان بنڑگئے تالاش میں سپرد خاک کیا گیا ،نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکرسے تعلق ر کھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی ،وہ جماعت اسلامی دیرلویرکے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا جاوید اقبال اورحکیم سید کے والد ،سابق وزیر خزانہ مظفرسید ایڈوکیٹ کے چچا جبکہ ناظم آئی جے ٹی محمد سلمان کے دادا تھے ،رسم قل کل (اتوار ) کو ادا کی جائیگی