ویلج کونسل شینہ تنگی کا ماہانہ اجلاس ،مسائل کے انبار لگ گئے
جندول(نمائندہ پاکستان)جندول ولیج کونسل شینہ تنگی کی مہنہ اجلاس نائب ناظم خورشید الحق کی سربراہی میں منقید ہوئے جس میں ناظم،خواتین کونسلران سمیت تمام جنرل کونسلران نے شرکت کیں اجلاس کے دوران کونسلران نے موجودہ بلدیاتی سسٹم پر خوف تنقید کرکے مسائل کا انبار لگا ئے اجلاس کے دوران جنرل کونسلر شفع اللہ نے کہا کہ گزاشتہ کئی سالوں سے تمام ولیج کونسل پانی کی قلت سے دوچار ہے تنگی اور دیگر علاقوں ٹیویلوں کی اشد ضرورت ہے کسان کونسلر مولانا شفع اللہ نے کہا کہ سی این ڈبلیوکی زیرنگرانی شینہ ٹو تنگی روڈ پر تجاوزات سے لوگ تنگ اگئی ہے جگہ جگہ دوکانداروں نے مین روڈ پر اپنے مرضی سے قدام بقدم روڈ بریکر لگا رکھے ہے جس سے علاقائی لوگ تنگ اگئی ہیں کونسلر گل بھادر ،اول خان اور عبدالحق نے اجلاس کے دوران موجودہ بلدیاتی نظام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے دعوا کیا تھا کہ ولیج کونسل کی تمام ضروری کام ختم کرکے دیکھا دئینگے کونسلر نعیم اللہ اور خلیل رخمان نے بھی اپنے محلوں کے مسائل پر خوب بعاث کی اور متفیقہ طور پر قراد پاس کیں کہ روڈوں پر بنایاگیا روڈ بریکر کو ختم کیا جائے اخر میں ولیج ناظم وحید اللہ نے کہا کہ ہمارے ولیج کونسل میں بجٹ کم اور مسائل حد سے زیادہ ہے کیا کرو کیسے دس بارہ لاکھ بجٹ پرتیس محلوں کا مسائل حل کرے انہونے تمام کونسلران کو ایقین دہانی دیا کہ ائندہ اجلاس پر تمام محکموں کی ضمداران کو اجلاس پر بلائنگے انھونے کونسل کے مشاورت کے بعد تمام تجاوزات کرنے والے دوکاندار اور گھروں کی مالکان کے نام پر نوٹیفیکشن جاری کیا ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والوں کی خلاف جرمانہ اور قانوں کاروئی ہوگی