سیدرسول خان کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

سیدرسول خان کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پیپلزپارٹی کے نوجوان کارکن سیدرسول خان کے والدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم رسول بادشاہ رسول عبداللہ کے بھی والدجبکہ رسول خان کے چچاتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -