لوئر دیر انتظامیہ کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائی متعدد قصاب سرکاری مہمان

لوئر دیر انتظامیہ کی گراں فروشوں کیخلاف کارروائی متعدد قصاب سرکاری مہمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر دیر لوئر شوکت علی یوسفزئی کی خصوصی ہدایت پرگران فروشوں ،ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی پیداکرنے والوں کے خلاف سخت مہم شروع کی ہے ۔اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر ثمر باغ نے جندول کے علاقے میں خزانہ ،کوٹکی میں بازاروں اور ہوٹلوں کا اچانک معائنہ کیا۔ انہوں نے ہوٹلوں میں ناقص صفائی کی صورتحال اور غیر معیاری خوارک پر ہوٹل انتظامیہ کو گرفتار کرلیا ۔ اس طرح گراں فروش دکاندار وں اور زیادہ نرخ پر گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کو بھی فوڈ ایکٹ کے تحت جیل بھیج دیاہے ۔